المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عروة بن مضرس بن حارثة بن لام الطائي باب: سیدنا عروہ بن مضرس بن حارثہ بن لام طائی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14457
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثَنَا الْحُمَيْدِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ مُضَرِّسِ بْنِ أَوْسِ بْنِ حَارِثَةَ بْنِ لَامَ الطَّائِيَّ، يَقُولُ " أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْه وَسَلَّمَ بِالْمُزْدَلِفَةِ فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، جِئْتُ مِن جَبَلَيْ طَيِّئٍ وَاللهِ مَا جِئْتُ حَتَّى أَتْعَبْتُ نَفْسِي فَأَكْلَلْتُ رَاحِلَتِي فَمَا نَزَلَتُ جِبَالًا إِلَّا وَقَفْتُ عَلَيْهِ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْه وَسَلَّمَ: «مَنْ شَهِدَ مَعَنَا هَذِه الصَّلَاةَ وَقَدْ كَان وَقَفَ بِعَرَفَةَ قَبْلَ ذَلِك لَيْلًا أَو نَهَارًا، فَقَدْ تَمَّ حَجُّهُ وَقَضَى تَفَثَهُ»ترجمہ
…میں طی کے دونوں پہاڑوں سے آیا ہوں، اللہ کی قسم! میں نے یہاں آنے تک اپنے آپ کو تھکا دیا اور اپنی سواری کو نڈھال کر دیا، اور جس پہاڑ پر بھی اترا وہاں وقوف کیا۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو ہمارے ساتھ یہ نماز حاضر ہو اور اس سے پہلے عرفہ میں رات یا دن کو وقوف کر چکا ہو، تو اس کا حج پورا ہو گیا اور اس نے اپنی میل کچیل کا حق ادا کر دیا۔“