حدیث نمبر: 14454
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى السَّاجِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ، ثَنَا سُفْيَانُ بْن عُيَيْنَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ مُضَرِّسٍ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْه وَسَلَّمَ وَاقِفًا بِالْمُزْدَلِفَةِ فَقَالَ: «مَنْ صَلَّى صَلَاتَنَا هَذِه ثُمّ أَفَاضَ مَعَنَا وَقَدْ وَقَفَ قَبْلَ ذَلِك بِعَرَفَةَ لَيْلًا أَو نَهَارًا فَقَدْ تَمَّ حَجُّهُ»
ترجمہ

سیدنا عروہ بن مضرس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ﷺ کو مزدلفہ میں وقوف کرتے دیکھا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”جو ہماری یہ نماز پڑھے، پھر ہمارے ساتھ روانہ ہو، اور اس سے پہلے عرفہ میں رات یا دن کو وقوف کر چکا ہو، تو اس کا حج پورا ہو گیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14454
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 151، حدیث 382