المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
كثير بن مرة، عن عتبة بن عبد باب: کثیر بن مرہ کی سیدنا عتبہ بن عبد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14372
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ زُرْعَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ عَبْدٍ قَالَ: دَعَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا غُلَامٌ حَدَثٌ فَقَالَ: «مَا اسْمُكَ؟» قُلْتُ: عَتَلَةُ بْنُ عَبْدٍ قَالَ: «أَنْتَ عُتْبَةُ بْنُ عَبْدٍ»ترجمہ
سیدنا عتبہ بن عبد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے مجھے بلایا، میں اس وقت ایک کم عمر لڑکا تھا، آپ ﷺ نے فرمایا: ”تمہارا نام کیا ہے؟“ میں نے عرض کیا: عتلہ بن عبد۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم عتبہ بن عبد ہو۔“