حدیث نمبر: 14373
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِرْقٍ، ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ زُرْعَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ عَبْدٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَرِنِي سَيْفَكَ» فَسَلَّهُ، فَنَظَرَ إِلَيْهِ فَإِذَا فِيهِ دِقَّةٌ وَضَعْفٌ فَقَالَ: «لَا تَضْرِبْ بِهَذَا وَلَكِنِ اطْعَنْ بِهِ طَعْنًا»
ترجمہ

سیدنا عتبہ بن عبد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”مجھے اپنی تلوار دکھاؤ۔“ انہوں نے اسے نیام سے نکالا، آپ ﷺ نے اسے دیکھا تو وہ باریک اور کمزور تھی، فرمایا: ”اس سے وار مت کرو بلکہ اس سے چبھو کر مارو۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14373
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 122، حدیث 301