المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
كثير بن مرة، عن عتبة بن عبد باب: کثیر بن مرہ کی سیدنا عتبہ بن عبد رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 14371
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عِرْقٍ الْحِمْصِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ الضَّحَّاكِ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ زُرْعَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ عُتْبَةَ بْنِ عَبْدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ قُرَيْظَةَ وَالنَّضِيرِ: «مَنْ أدْخَلَ هَذَا الْحِصْنَ سَهْمًا فَقَدْ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ» قَالَ عُتْبَةُ: «فَأَدْخَلْتُ ثَلَاثَةَ أَسْهُمٍ»ترجمہ
کثیر بن مرہ، عتبہ بن عبد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے بنو قریظہ اور بنو نضیر کے دن فرمایا: ”جو اس قلعے میں ایک تیر داخل کرے، اس کے لیے جنت واجب ہو گئی۔“ عتبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے تین تیر داخل کیے۔