المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ما أسند عتبة بن غزوان باب: سیدنا عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ کی مرویات
حدیث نمبر: 14351
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي نَصْرٍ، قَالَ: خَطَبَنَا عُتْبَةُ بْنُ غَزْوَانَ فَقَالَ: لَقَدْ كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَابِعَ سَبْعَةٍ مَا لَنَا طَعَامٌ إلَّا لِحَاءُ الشَّجَرِ "ترجمہ
ابونصر بیان کرتے ہیں: عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ نے ہمیں خطاب کیا اور فرمایا: ”میں نبی کریم ﷺ کے ساتھ سات آدمیوں میں ساتواں تھا، ہمارے پاس درختوں کی چھال کے سوا کوئی کھانا نہ تھا۔“