حدیث نمبر: 14272
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدٍ التَّمَّارُ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُكَّاشَةَ الْكَرْمَانِيُّ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ، ثَنَا أَبُو جُنَادَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ خَيْثَمَةَ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يُؤْتَى بِنَاسٍ مِنَ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَذَكَرَ نَحْوَهُ
ترجمہ

سیدنا عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت کے دن کچھ لوگوں کو لایا جائے گا“، پھر (سابقہ حدیث کی طرح، یعنی جنت کے قریب لے جا کر پھیر دیے جانے والی روایت) اسی طرح کی روایت بیان کی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 14272
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 85، حدیث 200