المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن أخطب أبو زيد الأنصاري باب: سیدنا عمرو بن اخطب ابوزید انصاری رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14117
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَعْمَرِيُّ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي عَاصِمٍ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ، حَدَّثَنِي عِلْبَاءُ بْنُ أَحْمَرَ، حَدَّثَنِي أَبُو زَيْدٍ، قَالَ: «مَسَحَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجْهِي وَدَعَا لِي بِالْجَمَالِ» ، قَالَ عَزْرَةُ: فَأَخْبَرَنِي بَعْضُ أَهْلِي أَنَّهُ بَلَغَ مِائَةً وَسَبْعَ سِنِينَ وَلَيْسَ فِي رَأْسْهِ وَلِحْيَتِهِ إلَّا نَبْذَاتٌ مِنْ شَعَرٍ أَبْيَضَترجمہ
ابوزید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے میرے چہرے پر ہاتھ پھیرا اور میرے لیے خوبصورتی کی دعا فرمائی۔ عزرہ کہتے ہیں: مجھے میرے گھر والوں میں سے کسی نے بتایا کہ وہ (ابوزید) ایک سو سات سال کی عمر کو پہنچے اور ان کے سر اور داڑھی میں سفید بالوں کی صرف چند لڑیاں ہی تھیں۔