المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن عوف بن ملحة المزني باب: سیدنا عمرو بن عوف بن ملحہ مزنی رضی اللہ عنہ
حدیث نمبر: 14108
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، قَالَا: ثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يُتْرَكُ مُفْرَجٌ فِي الْإِسْلَامِ» زَادَ ابْنُ نُمَيْرٍ فِي حَدِيثِهِ «حَتَّى يُضَمَّ إِلَى قَبِيلَةٍ»ترجمہ
سیدنا عمرو بن عوف بن ملحہ مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اسلام میں کسی بےسہارا (بلا قبیلہ) شخص کو یونہی نہ چھوڑا جائے۔“ ابن نمیر نے اپنی روایت میں یہ اضافہ کیا: ”یہاں تک کہ اسے کسی قبیلے سے ملحق کر دیا جائے۔“