المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
عمرو بن عوف مولى سهيل بن عمرو ويقال: حليف بني عامر بن لؤي بدري باب: سیدنا عمرو بن عوف رضی اللہ عنہ، سہیل بن عمرو کے آزاد کردہ غلام، اور کہا جاتا ہے: بنو عامر بن لؤی کے حلیف، بدری
حدیث نمبر: 14109
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ عُرْوَةَ، «فِي تَسْمِيَةِ مَنْ شَهِدَ بَدْرًا عَمْرُو بْنُ عَوْفٍ مَوْلَى سُهَيْلِ بْنِ عَمْرٍو»ترجمہ
عروہ رحمہ اللہ بدر میں شریک ہونے والوں کے ناموں کے ذکر میں فرماتے ہیں: عمرو بن عوف، جو سہیل بن عمرو کے آزاد کردہ غلام تھے (بھی شریک تھے)۔