حدیث نمبر: 13992
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ صَالِحِ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلَامٍ، قَالَ: «لَا أُحَدِّثُكُمْ إِلَّا عَنْ نَبِيٍّ مُرْسَلٍ أَوْ عَنْ كِتَابٍ مُنَزَّلٍ، إِنَّ عَبْدًا لَوْ أَذْنَبَ كُلَّ ذَنْبٍ، ثُمَّ تَابَ إِلَى اللهِ قَبْلَ مَوْتِهِ بِيَوْمٍ قَبِلَ مِنْهُ»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں تمہیں کسی بھیجے گئے نبی یا کسی نازل شدہ کتاب کے حوالے کے بغیر کوئی بات نہیں بتاتا: اگر کوئی بندہ ہر گناہ کر ڈالے، پھر اپنی موت سے ایک دن پہلے اللہ کی طرف توبہ کر لے تو اللہ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13992
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 164، حدیث 395