حدیث نمبر: 13988
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، وَعَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، قَالَ: قَدِمْتُ الْمَدِينَةَ فَلَقِيَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ سَلَامٍ، فَقَالَ: «انْطَلِقْ مَعِي إِلَى الْمَنْزِلِ تُصَلِّي فِي مَسْجِدٍ صَلَّى فِيهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَتَشْرَبُ فِي قَدَحٍ شَرِبَ فِيهِ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» ، فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ إِلَى مَنْزِلِهِ فَصَلَّيْتُ فِي مَسْجِدِهِ، وَأَطْعَمَنِي تَمْرًا، وَسَقَانِي سَوِيقًا
ترجمہ

ابوبردہ بیان کرتے ہیں: میں مدینہ آیا تو سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ مجھ سے ملے، انہوں نے فرمایا: ”میرے ساتھ گھر چلو، اس مسجد میں نماز پڑھو گے جس میں رسول اللہ ﷺ نے نماز پڑھی تھی، اور اس پیالے میں پیو گے جس میں رسول اللہ ﷺ نے پیا تھا۔“ چنانچہ میں ان کے ساتھ ان کے گھر گیا، ان کی مسجد میں نماز پڑھی، انہوں نے مجھے کھجوریں کھلائیں اور ستو پلایا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13988
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 162، حدیث 391