المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ربعي بن حراش، عن عبد الله بن سلام باب: ربعی بن حراش کی سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایات
حدیث نمبر: 13987
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفُضَيْلِ، عَنْ أَبِي فَائِدٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلَامٍ، قَالَ: «لَا أُحَدِّثُكُمْ إِلَّا عَنْ كِتَابٍ مُنَزَّلٍ أَوْ نَبِيٍّ مُرْسَلٍ، مَا مِنْ نَفْسٍ تَتُوبُ قَبْلَ مَرَضِهَا الَّذِي تَمُوتُ فِيهِ بِيَوْمٍ إِلَّا قَبِلَ اللهُ تَوْبَتَهَا إِلَى أَنْ يَطْلُعَ الشَّمْسُ مِنْ مَغْرِبِهَا»ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: میں تمہیں کسی نازل شدہ کتاب یا کسی بھیجے گئے نبی کے حوالے کے بغیر کوئی بات نہیں بتاتا: کوئی جان بھی اس بیماری سے ایک دن پہلے توبہ کرے جس میں اس کی موت ہونی ہے تو اللہ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے، (یہ سلسلہ چلتا رہے گا) یہاں تک کہ سورج مغرب سے طلوع ہو۔