حدیث نمبر: 13874
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ، أن عَلِيًّا ذَكَرَ بِنْتَ أَبِي جَهْلٍ، فَبَلَغَ ذَلِكَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: «إِنَّمَا فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي، يُؤْذِينِي مَا آذَاهَا، وَيُنْصِبُنِي مَا أَنْصَبَهَا»
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ابوجہل کی بیٹی کا ذکر (نکاح کے سلسلے میں) کیا، یہ بات رسول اللہ ﷺ تک پہنچی تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”فاطمہ تو میرے جسم کا ٹکڑا ہے، جو چیز اسے تکلیف دے وہ مجھے بھی تکلیف دیتی ہے، اور جو چیز اسے پریشان کرے وہ مجھے بھی پریشان کرتی ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13874
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 13، صفحہ 113، حدیث 277