المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يوسف مولى الزبير، عن ابن الزبير باب: یوسف، زبیر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام، کی سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13863
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ، أَوْ عَنْ مَوْلًى لِابْنِ الزُّبَيْرِ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ: كَانَ زَمْعَةُ يَطَأُ جَارِيَةً فَذَكَرَ نَحْوَهُترجمہ
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے (یا ان کے ایک غلام کے واسطے سے) روایت ہے کہ زمعہ ایک لونڈی سے ازدواجی تعلق رکھتے تھے، پھر راوی نے اسی جیسی (پہلے والی) حدیث بیان کی۔