المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يوسف مولى الزبير، عن ابن الزبير باب: یوسف، زبیر رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام، کی سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13862
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بنُ أَحْمَدَ بْنِ عُمَرَ الْوَكِيعِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَيْسٌ، وَمُفَضَّلُ بْنُ مُهَلْهَلٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ يُوسُفَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَيْرِ، يُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ جَعَلَ لَهُ الْمِيرَاثَ، لِأَنَّهُ وُلِدَ عَلَى فِرَاشِ زَمْعَةَ، وَقَالَ لِسَوْدَةَ: «وَأَمَّا أَنْتِ فَاحْتَجِبِي عَنْهُ» .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے سنا کہ آپ ﷺ نے اس (بچے) کے لیے میراث کا فیصلہ فرمایا، کیونکہ وہ زمعہ کے بستر (نکاح) پر پیدا ہوا تھا، اور سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: ”تم اس سے پردہ کرو۔“