حدیث نمبر: 1353
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ متويهِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا يَمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الْمِصِّيصِيُّ، ثنا أَشْعَثُ بْنُ شُعْبَةَ، عَنْ وَرْقَاءَ بْنِ عُمَرَ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ ثَابِتِ بْنِ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أُتِيَ بِضَبٍّ قَدْ شُوِيَ، فَأَخَذَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُودًا، فَجَعَلَ يَعُدُّ أَصَابِعَهُ، ثُمَّ قَالَ: «أُمَّةٌ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ مُسِخَتْ دَوَابَّ فِي الْأَرْضِ، وَإِنِّي لَا أَدْرِي، أَيَّ دَوَابَّ هِيَ» ، فَلَمْ يَأْكُلْ مِنْهُ، وَلَمْ يَنْهُ عَنْهُ
ترجمہ

سیدنا ثابت بن زید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں ایک بھنی ہوئی گوہ لائی گئی، آپ ﷺ نے ایک لکڑی پکڑ کر اپنی انگلیوں پر گننا شروع کیا، پھر فرمایا: ”بنی اسرائیل کی ایک امت زمین کے چوپاؤں میں مسخ کر دی گئی تھی، اور مجھے نہیں معلوم کہ وہ کون سا چوپایہ ہے۔“ چنانچہ آپ ﷺ نے اس میں سے کچھ نہیں کھایا اور اس سے منع بھی نہیں فرمایا۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب الثاء / حدیث: 1353
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 81، حدیث 1366