حدیث نمبر: 135
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنا الْعَوَّامُ بْنُ حَوْشَبٍ، ثنا سَعِيدُ بْنُ جُمْهَانَ، عَنْ سَفِينَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْخِلَافَةُ بَعْدِي فِي أُمَّتِي ثَلَاثُونَ سَنَةً» ، قَالَ: " فَحَسِبْنَا، فَوَجَدْنَا: أَبُو بَكْرٍ سَنَتَيْنِ وَعُمَرُ عَشْرٍ، وَعُثْمَانُ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ، وَعَلِيٌّ سِتٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ "
ترجمہ

سعید بن جمہان، سیدنا سفینہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میرے بعد میری امت میں خلافت تیس سال رہے گی۔“ سعید کہتے ہیں: ہم نے شمار کیا تو پایا: ابوبکر کی خلافت دو سال، عمر کی دس سال، عثمان کی بارہ سال، اور علی کی چھ سال رضی اللہ عنہم۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / العشرة / حدیث: 135
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 1، صفحہ 89، حدیث 136