المعجم الكبير للطبراني
العشرة— عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم
سن عثمان ووفاته رضي الله عنه باب: سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی عمر اور وفات
حدیث نمبر: 136
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مُوسَى الْأَنْطَاكِيُّ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ كَعْبٍ الْحَلَبِيُّ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، وَعَبْدُ الْغَفَّارِ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللهِ الْأَشْعَرِيِّ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ زَعَمُوا أَنَّكَ قُلْتَ: «سَيْكَفُرُ قَوْمٌ بَعْدَ إِيمَانِهِمْ» ، قَالَ: «أَجَلْ، وَلَسْتَ مِنْهُمْ» فَتُوُفِّيَ أَبُو الدَّرْدَاءِ قَبْلَ قَتْلِ عُثْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَاترجمہ
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں، فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! لوگ کہتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”کچھ لوگ اپنے ایمان لانے کے بعد کفر اختیار کریں گے۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں، اور تم ان میں سے نہیں ہو۔“ راوی کہتے ہیں: ابودرداء رضی اللہ عنہ عثمان رضی اللہ عنہ کے قتل سے پہلے ہی انتقال کر گئے تھے۔