المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجاهد، عن ابن عمر باب: مجاہد کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13446
وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: «لَا تَنْتَفِيَنَّ مِنْ وَلَدِكَ فَيْفَضَحَكَ اللهُ عَلَى رُءُوسِ الْخَلَائِقِ كَمَا فَضَحْتَهُ فِي الدُّنْيَا»ترجمہ
اور میں نے انہیں یہ فرماتے سنا: ”اپنی اولاد کا انکار نہ کرو، ورنہ اللہ تعالیٰ تمہیں تمام مخلوق کے سامنے اسی طرح رسوا کرے گا جیسے تم نے اسے دنیا میں رسوا کیا۔“