المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجاهد، عن ابن عمر باب: مجاہد کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13445
وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: «لَا تَدَعُوا الرَّكْعَتَيْنِ اللَّتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْفَجْرِ، فَإِنَّ فِيهِمَا الرَّغَائِبَ»ترجمہ
اور میں نے انہیں یہ فرماتے سنا: ”فجر کی نماز سے پہلے کی دونوں رکعتیں ترک نہ کرو، ان میں بڑی رغبت اور فضیلت ہے۔“