المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
مجاهد، عن ابن عمر باب: مجاہد کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13447
وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: «لَا تَمُوتَنَّ وَعَلَيْكَ دَيْنٌ فَإِنَّمَا هِيَ الْحَسَنَاتُ، وَالسَّيِّئَاتُ لَيْسَ ثَمَّ دِينَارٌ وَلَا دِرْهَمٌ جَزَاءٌ، وَقَضَاءٌ وَلَيْسَ يَظْلِمُ أَحَدًا»ترجمہ
اور میں نے انہیں یہ فرماتے سنا: ”قرض چڑھائے ہوئے مت مرو، کیونکہ وہاں تو صرف نیکیاں اور برائیاں ہوں گی، وہاں نہ کوئی دینار ہوگا نہ درہم، وہاں بدلہ اور فیصلہ ہوگا، اور وہ کسی پر ظلم نہیں کرے گا۔“