المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
طاوس، عن ابن عمر باب: طاؤس کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13396
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنْ بَكَّارِ بْنِ وَيْهَكَ، عَنْ خَلَّادِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّهُ: سَأَلَ طَاوُسًا عَنِ الشَّرَابِ، فَأَخْبَرَهُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْجَرِّ، وَالدُّبَّاءِ»ترجمہ
خلاد بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے طاؤس سے شراب (نبیذ کے برتنوں) کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے بتایا کہ نبی کریم ﷺ نے جر اور دباء (کدو کی صراحی) سے منع فرمایا۔