المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
طاوس، عن ابن عمر باب: طاؤس کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13395
حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ الْقَرَاطِيسِيُّ، ثنا أَسَدُ بْنُ مُوسَى، ثنا سُلَيْمَانُ أَبُو الْمُغِيرَةِ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عُمَرَ، فَقَالَ: «أَنَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ؟» قَالَ: نَعَمْ حَلَفَ لَنَا طَاوُسٌ بِاللهِ أَنَّهُ سَمِعَهُ مِنَ ابْنِ عُمَرَترجمہ
طاؤس بیان کرتے ہیں: ایک آدمی ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور کہا: کیا رسول اللہ ﷺ نے نبیذ الجر سے منع فرمایا تھا؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ طاؤس نے ہم سے اللہ کی قسم کھا کر کہا کہ انہوں نے یہ بات خود ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنی تھی۔