المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
طاوس، عن ابن عمر باب: طاؤس کی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 13397
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَجُلًا جَاءَهُ فَقَالَ: " أَنَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَنْ يُنْبَذَ فِي الْجَرِّ، وَالدُّبَّاءِ؟ قَالَ: نَعَمْ "ترجمہ
ابن طاؤس اپنے والد کے واسطے سے بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور کہا: کیا رسول اللہ ﷺ نے جر اور دباء میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا تھا؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔