❮
❯
حدیث نمبر: 13208
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ زَيْدِ بْنِ هَارُونَ الْقَزَّازُ الْمَكِّيُّ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ: أَتَيْتُ ابْنَ عُمَرَ فَقُلْتُ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِنَّا نَجْلِسُ إِلَى الْأُمَرَاءِ فَيَتَكَلَّمُونَ بِالْكَلَامِ، وَنَحْنُ نَعْلَمُ أَنَّ الْحَقَّ غَيْرُهُ فَنُصَدِّقُهُمْ، وَيَقْضُونَ بَالْجَوْرِ فَنُقَوِّيهِمْ عَلَيْهِ، وَنُحَسِّنُهُ لَهُمْ، فَكَيْفَ تَرَى فِي ذَلِكِ؟ فَقَالَ: «يَا ابْنَ أَخِي كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَعُدُّ هَذَا النِّفَاقَ»
ترجمہ

عروہ بن زبیر رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور کہا: اے ابو عبدالرحمٰن! ہم حکمرانوں کے پاس بیٹھتے ہیں تو وہ ایسی باتیں کہتے ہیں جن کے بارے میں ہم جانتے ہیں کہ حق اس کے خلاف ہے، پھر بھی ہم ان کی تصدیق کرتے ہیں، اور وہ ظلم پر مبنی فیصلے کرتے ہیں تو ہم انہیں اس پر مضبوط کرتے ہیں اور اسے ان کے لیے اچھا ظاہر کرتے ہیں، تو اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”اے میرے بھتیجے! ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ اسے نفاق شمار کیا کرتے تھے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13208
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 331، حدیث 13265