المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سنه ووفاته باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13009
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: قَالَ ابْنُ عُمَرَ: «إِنَّ أَفْضَلَ الطَّعَامِ الَّذِي يُنَقَّى مِنَ الْأَضْرَاسِ يُوهِنُ الْأَضْرَاسَ»ترجمہ
محمد بن سیرین بیان کرتے ہیں: ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”بہترین کھانا وہ ہے جو داڑھوں سے چنا (نکالا) جائے، (ایسا کھانا) داڑھوں کو کمزور کر دیتا ہے۔“