❮
❯
حدیث نمبر: 13008
حَدَّثَنَا أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، ثنا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: «كَانَ الثُّومُ يُدَاسُ لِابْنِ عُمَرَ فَيُنْظَمُ فِي خَيْطٍ، وَيُلْقَى فِي الْمَرَقَةِ فِي خَيْطٍ، وَيُسْتَخْرَجُ فِي خَيْطٍ فَيُلْقَى فَيَأْكُلُ»
ترجمہ

محمد بن سیرین بیان کرتے ہیں: ”ابن عمر رضی اللہ عنہما کے لیے لہسن کوٹا جاتا، پھر دھاگے میں پرویا جاتا، اور دھاگے سمیت شوربے میں ڈالا جاتا، پھر دھاگے سمیت نکال کر پھینک دیا جاتا، پھر وہ (شوربا) کھاتے۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 13008
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 265، حدیث 13064