المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سنه ووفاته باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13007
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: لَيْسَ الْمُؤْمِنُ بِطَعَّانٍ، وَلَا لَعَّانٍ قَالَ: كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: لَيْسَ الْمُؤْمِنُ بِطَعَّانٍ، وَلَا لَعَّانٍ " قَالَ: «وَمَا سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَلْعَنُ أَحَدًا قَطُّ إِلَّا رَجُلًا وَاحِدًا»ترجمہ
سالم اپنے والد سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں، وہ فرماتے تھے: مومن نہ زیادہ طعنہ زن ہوتا ہے اور نہ زیادہ لعنت کرنے والا۔ (راوی کہتے ہیں:) ”اور میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کو کبھی کسی کو لعنت کرتے نہیں سنا سوائے ایک شخص کے۔“