المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سنه ووفاته باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13004
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ يَحْيَى الْبَكَّاءِ، قَالَ: رَأَى ابْنُ عُمَرَ قَاصًّا يَقُصُّ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ، وَمَعَهُ ابْنٌ لَهُ، فَقَالَ لَهُ ابْنُهُ: أَيُّ شَيْءٍ يَقُولُ هَذَا؟ قَالَ: " هَذَا يَقُولُ: اعْرِفُونِي اعْرِفُونِي "ترجمہ
یحییٰ البکاء بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے مسجد حرام میں ایک قصہ گو کو قصہ سناتے دیکھا، ان کے ساتھ ان کا بیٹا بھی تھا۔ بیٹے نے ان سے پوچھا: یہ کیا کہہ رہا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”یہ کہہ رہا ہے: مجھے پہچانو، مجھے پہچانو۔“