المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سنه ووفاته باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13001
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ثنا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَأَى رَجُلًا يَدْعُو بِإِصْبَعَيْهِ فَقَبَضَ بِإِحْدَى إِصْبَعَيْهِ، وَقَالَ: «إِنَّمَا اللهُ إِلَهٌ وَاحِدٌ»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک شخص کو اپنی دونوں انگلیوں سے دعا کرتے دیکھا تو انہوں نے اپنی ایک انگلی بند کر لی اور فرمایا: ”اللہ تو بس ایک ہی معبود ہے۔“