المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سنه ووفاته باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 13000
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ثنا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ سُئِلَ عَنِ الْمِسْكِ، فَقَالَ: «أَوَ لَيْسَ أَطْيَبَ طِيبِكُمْ؟»ترجمہ
محمد (بن سیرین) سے روایت ہے کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مشک کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”کیا یہ تمہاری خوشبوؤں میں سے بہترین نہیں ہے؟“