المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سنه ووفاته باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 12997
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، قَالَ: قَالَ نَافِعٌ: كَانَ رَجُلٌ يَصْحَبُ ابْنَ عُمَرَ فِي السَّفَرِ: «فَأَمَرَنَا أَنْ نُوقِظَهُ، وَأَنْ نُهِيِّئَ لَهُ سَحُورَهُ»ترجمہ
نافع بیان کرتے ہیں: ایک شخص سفر میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ رہتا تھا، تو انہوں نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اسے جگا دیا کریں اور اس کے لیے سحری تیار کر دیا کریں۔