المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سنه ووفاته باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 12996
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، سَمِعَ مُجَاهِدًا يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ: «إِذَا أَرَادَ أَنْ يَصْحَبَهُ رَجُلٌ فِي سَفَرٍ اشْتَرَطَ عَلَيْهِ أَنْ لَا يَصْحَبَهُ عَلَى بَعِيرٍ جَلَّالٍ، وَلَا تُنَازِعُنَا الْأَذَانَ، وَلَا تَصُومَنَّ إِلَّا بِإِذْنِنَا»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما جب کوئی شخص سفر میں ان کے ساتھ جانا چاہتا تو اس پر یہ شرط رکھتے کہ وہ ایسے اونٹ پر ساتھ نہ چلے جسے نجاست کھانے کی بیماری لگی ہو، اذان کے معاملے میں ہم سے جھگڑا نہ کرے، اور ہماری اجازت کے بغیر روزہ نہ رکھے۔