المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سنه ووفاته باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 12994
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ: «أَنَّ ابْنَ عُمَرَ أُهْدِيَ لَهُ مَطَارِفُ خَزٍّ فِيهَا مُطَرِّفٌ أَحْمَرُ فَقَسَمَهَا بَيْنَ بَنِيهِ»ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو ریشمی چادریں ہدیہ کی گئیں، جن میں ایک سرخ چادر بھی تھی، تو انہوں نے انہیں اپنے بیٹوں کے درمیان تقسیم کر دیا۔