المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
ذكر سنه ووفاته باب: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی عمر اور وفات کا بیان
حدیث نمبر: 12993
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا عَارِمٌ أَبُو النُّعْمَانِ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ حَنَشٍ قَالَ: «رَأَيْتُ عَلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ثَوْبَيْنِ مُعَافِرَيَّيْنِ وَكَانَ ثَوْبُهُ إِلَى نِصْفِ السَّاقِ»ترجمہ
عبداللہ بن حنش بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما پر معافری کپڑے کے دو کپڑے دیکھے، اور ان کا کپڑا پنڈلی کے نصف تک ہوتا تھا۔