المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يوسف بن مهران، عن ابن عباس باب: یوسف بن مہران کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12883
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ الْوَلِيدِ النَّرْسِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَكَمِ بْنِ ظَبْيَانَ الْأَنْصَارِيُّ، ثنا سَلَّامٌ أَبُو الْمُنْذِرِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مِهْرَانَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَا مِنْ آدَمِيٍّ إِلَّا فِي رَأْسِهِ حِكْمَةٌ بِيَدِ مَلَكٍ، فَإِذَا تَوَاضَعَ قِيلَ لِلْمَلَكِ: ارْفَعْ حِكْمَتَهُ، وَإِذَا تَكَبَّرَ قِيلَ لِلْمَلَكِ: ضَعْ حِكْمَتَهُ "ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”کوئی انسان ایسا نہیں جس کے سر میں ایک لگام نہ ہو جو ایک فرشتے کے ہاتھ میں ہے، تو جب وہ تواضع اختیار کرتا ہے تو فرشتے سے کہا جاتا ہے: اس کی لگام اونچی کر دو (یعنی اسے بلند کر دو)، اور جب وہ تکبر کرتا ہے تو فرشتے سے کہا جاتا ہے: اس کی لگام نیچی کر دو۔“