المعجم الكبير للطبراني
باب التاء— حرف تا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
تلب بن تغلب العنبري ويقال: تلب بتشديد الباء باب: سیدنا تلب بن تغلب عنبری رضی اللہ عنہ، اور تَلَبّ بھی کہا جاتا ہے (باء کی تشدید کے ساتھ)
حدیث نمبر: 1287
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَضْرَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ جَبَلَةَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ الْعَنْبَرِيِّ، عَنِ ابْنِ التَّلِبِّ، عَنْ أَبِيهِ: «أَنَّ رَجُلًا أَعْتَقَ شَيْئًا لَهُ مِنْ مَمْلُوكٍ، فَلَمْ يُضَمِّنْهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»ترجمہ
سیدنا تِلِبّ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے اپنے غلام میں سے ایک حصہ آزاد کیا، تو نبی کریم ﷺ نے اسے باقی حصے کی قیمت کا ضامن نہیں بنایا۔