المعجم الكبير للطبراني
باب التاء— حرف تا سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
تلب بن تغلب العنبري ويقال: تلب بتشديد الباء باب: سیدنا تلب بن تغلب عنبری رضی اللہ عنہ، اور تَلَبّ بھی کہا جاتا ہے (باء کی تشدید کے ساتھ)
حدیث نمبر: 1286
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا غَالِبُ بْنُ حُجْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ مِلْقَامَ بْنَ التَّلِبِّ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: «صَحِبْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ أَسْمَعْ لِحَشَرَاتِ الْأَرْضِ تَحْرِيمًا»ترجمہ
سیدنا تِلِبّ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں نبی کریم ﷺ کی صحبت میں رہا، تو میں نے زمین کے کیڑے مکوڑوں کی حرمت کے بارے میں کوئی ممانعت نہیں سنی۔“