المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
موسى بن سلمة، عن ابن عباس باب: موسیٰ بن سلمہ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12840
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، وَطَالُوتُ بْنُ عَبَّادٍ، قَالَا: ثنا سُوَيْدُ بْنُ حَاتِمٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُوسَى بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، عَنِ الصَّلَاةِ، بِالْأَبْطَحِ فَقَالَ: «رَكْعَتَانِ سُنَّةُ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»ترجمہ
موسیٰ بن سلمہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ابطح میں نماز کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا: ”دو رکعتیں، یہ ابو القاسم ﷺ کی سنت ہے۔“