المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
باب (أحاديث 12791–12820) باب: (احادیث 12791 تا 12820)
حدیث نمبر: 12820
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدَ، عَنْ وَاصِلٍ مَوْلَى أَبِي عُيَيْنَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ أَبَا أَيُّوبَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ طَلَاقَ أُمِّ أَيُّوبَ كَانَ حُوبًا» قَالَ ابْنُ سِيرِينَ: " الْحُوبُ: الْإِثْمُ "ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”ام ایوب کی طلاق واقعی ایک گناہ تھی۔“
ابن سیرین کہتے ہیں: ”حوب کا معنی گناہ ہے۔“