المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سماك الحنفي، عن ابن عباس باب: سماک حنفی کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12821
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، ثنا مِسْعَرٌ، عَنْ سِمَاكٍ الْحَنَفِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ: «لَمَّا نَزَلَتْ أَوَّلُ الْمُزَّمِّلِ كَانَ قِيَامُهُمْ مِثْلَ قِيَامِهِمْ فِي رَمَضَانَ أَوْ نَحْوَ قِيَامِهِمْ فِي رَمَضَانَ، وَكَانَ بَيْنَ أَوَّلِهَا، وَآخِرِهَا سَنَةٌ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”جب سورۃ المزمل کی ابتدائی آیات نازل ہوئیں تو لوگوں کا رات کو قیام ویسا ہی تھا جیسا رمضان میں ہوتا ہے، یا تقریباً ویسا ہی، اور اس سورت کے شروع اور آخر کے نزول کے درمیان ایک سال کا وقفہ تھا۔“