المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
زرارة بن أوفى، عن ابن عباس باب: زرارہ بن اوفیٰ کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12729
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَسْفَاطِيُّ، ثنا شَبَابٌ الْعُصْفُرِيُّ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ، ثنا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ , يَنْفَعُ الدَّوَاءُ مِنَ الْقَدَرِ؟ قَالَ: «الدَّوَاءُ مِنَ الْقَدَرِ، وَقَدْ يَنْفَعُ بِإِذْنِ اللهِ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، ایک شخص نے کہا: یا رسول اللہ! کیا دوا تقدیر (کے مقابلے) میں کچھ فائدہ دیتی ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”دوا بھی تقدیر ہی میں سے ہے، اور وہ اللہ کے حکم سے فائدہ دے دیتی ہے۔“