المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
يحيى بن يعمر، عن ابن عباس باب: یحییٰ بن یعمر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12730
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ الضَّبِّيُّ، ثنا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ، ح وَحَدَّثَنَا يُوسُفُ الْقَاضِي، ثنا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ قَالَا: ثنا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «انْتَهَشَ مِنْ كَتِفٍ ثُمَّ صَلَّى، وَلَمْ يَتَوَضَّأْ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے شانے کا گوشت (دانتوں سے) نوچ کر کھایا، پھر نماز پڑھی اور (نیا) وضو نہیں کیا۔