حدیث نمبر: 12669
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ، ثنا حَمَّادُ بْنُ عِيسَى الْعَبْسِيُّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ السُّدِّيِّ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ يَرْفَعُهُ قَالَ: " خَلَقَ اللهُ جَنَّةَ عَدْنٍ بِيَدِهِ، وَدَلَّى فِيهَا ثِمَارَهَا، وَشَقَّ فِيهَا أَنْهَارَهَا، ثُمَّ نَظَرَ فِِيهَا، فَقَالَ: قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ قَالَ: وَعِزَّتِي لَا يُجَاوِرُنِي فِيكِ بِخَيْلٌ "
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما مرفوعاً روایت کرتے ہیں: ”اللہ تعالیٰ نے جنت عدن کو اپنے ہاتھ سے پیدا کیا، اس کے پھل لٹکا دیے، اس میں نہریں جاری کیں، پھر اس کی طرف نظر فرمائی اور فرمایا: مومن کامیاب ہو گئے۔ اور فرمایا: میری عزت کی قسم! تجھ میں میرے پاس کوئی بخیل نہیں رہ سکتا۔“

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12669
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 147، حدیث 12723