المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
حبيب بن أبي ثابت، عن ابن عباس باب: حبیب بن ابی ثابت کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12629
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْحَاقَ التُّسْتَرِيُّ، ثنا الْقَاسِمُ بْنُ دِينَارٍ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ الْقُرَشِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللهِ , إِنَّ أَبِي مَاتَ أَفَأَعْتِقُ عَنْهُ؟ قَالَ: «نَعَمْ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ایک آدمی نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرے والد فوت ہو گئے ہیں، تو کیا میں ان کی طرف سے غلام آزاد کروں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہاں۔“