حدیث نمبر: 12630
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ الرَّقِّيُّ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: بَعَثَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «جَيْشًا فَرُدَّتْ رَايَتُهُ، ثُمَّ بَعَثَ فَرُدَّتْ بِغُلُولِ رَأْسِ غَزَالٍ مِنْ ذَهَبٍ» فَنَزَلَتْ: {وَمَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَغُلَّ} [آل عمران: ١٦١]
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: نبی اللہ ﷺ نے ایک لشکر بھیجا تو اس کا جھنڈا (شکست کے ساتھ) واپس بھیجا گیا، پھر آپ ﷺ نے (دوبارہ) بھیجا تو وہ سونے کے ہرن کے سر کی خیانت کی وجہ سے واپس کر دیا گیا۔ تو یہ آیت نازل ہوئی: ”اور کسی نبی کے لیے یہ ممکن نہیں کہ وہ خیانت کرے“ [آل عمران: 161]۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12630
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 134، حدیث 12684