المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن جبير، عن ابن عباس باب: سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12454
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَاءِ، ثنا أَبِي، ثنا شِبْلُ بْنُ عَبَّادٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «يَوْمُ الْخَمِيسِ وَمَا يَوْمُ الْخَمِيسِ يَوْمٌ اشْتَدَّ فِيهِ وَجَعُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» وَذَكَرَ الْحَدِيثَترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: ”جمعرات کا دن، اور تمہیں کیا معلوم جمعرات کا دن کیا تھا! وہ دن جس میں نبی کریم ﷺ کی تکلیف شدت اختیار کر گئی تھی…“ اور راوی نے (آگے) پوری حدیث ذکر کی۔