المعجم الكبير للطبراني
باب العين— حرف عین سے شروع ہونے والے صحابہ کی مسانید
سعيد بن جبير، عن ابن عباس باب: سعید بن جبیر کی سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایات
حدیث نمبر: 12352
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا فَرْوَةُ بْنُ أَبِي الْمَغْرَاءِ، ثنا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: «رُخِّصَ لِلشَّيْخِ الْكَبِيرِ، وَالَّذِي يَأْخُذُهُ الْعُطَاشُ، وَالْحَامِلِ أَنْ يُفْطِرُوا فِي رَمَضَانَ»ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”بوڑھے شخص، انتہائی پیاس کی بیماری میں مبتلا شخص، اور حاملہ عورت کو رمضان میں روزہ نہ رکھنے کی رخصت دی گئی ہے۔“