حدیث نمبر: 12295
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَسَّالُ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَمْرٍو الْبَجَلِيُّ، ثنا أَبُو مَرْيَمَ، حَدَّثَنِي حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: «دَخَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكَعْبَةَ، فَصَلَّى بَيْنَ السَّارِيَتَيْنِ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ خَرَجَ، فَصَلَّى بَيْنَ بَابِ الْبَيْتِ، وَالْحِجْرِ رَكْعَتَيْنِ» ، ثُمَّ قَالَ: «هَذِهِ الْقِبْلَةُ» , ثُمَّ دَخَلَ مَرَّةً أُخْرَى , فَقَامَ يَدْعُو، وَلَمْ يُصَلِّ
ترجمہ

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ خانہ کعبہ میں داخل ہوئے تو دونوں ستونوں کے درمیان دو رکعت نماز پڑھی، پھر باہر تشریف لائے اور بیت اللہ کے دروازے اور حطیم کے درمیان دو رکعت پڑھی، پھر فرمایا: ”یہ قبلہ ہے۔“ پھر ایک اور موقع پر خانہ کعبہ میں داخل ہوئے تو دعا کے لیے کھڑے ہوئے اور نماز نہیں پڑھی۔

حوالہ حدیث المعجم الكبير للطبراني / باب العين / حدیث: 12295
تخریج حدیث المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 20، حدیث 12347